بھارت نے پاکستان کے دعوے کو کیا مسترد ‘ کہا یہ ہماری ملکیت ہے۔

   نئی دہلی- بھارت نے اس دعویٰ کو مسترد ر دیا جس میں نے پاکستان نے کہا  ہے کہ ممبئی میں جناح ہاؤس  پاکستان کی جائیدادہے اور پاکستان سے سے تعلق رکھتا ہے۔
 وزارت خارجہ کے ترجمان ریویش کمار نے کہا کہ "پاکستان کے پاس کوئی علاقائی موقف نہیں ہے جہاں تک اس کی ملکیت کا تعلق ہے،  یہ بھارت کی جائیداد  ہے اور ہم اسے بحال کرنے کے عمل میں ہیں۔
رویش کمار کا کہنا ہے کہ کہ ممبئی میں جناحہاؤس ممبئی ہل پر یورپی طرز میں معروف آرکیٹیکٹ کلاڈ بٹلے نے ڈیزائن کیا اور پاکستان کے بانی محمد علی جناح نے 1930 میں وہاں رہتے  تھے۔
انہو ں نے پاکستان نے مطالبہ کیا ہے کہ جائیداد اپنے ممبئی قونصل خانے کے رہائشیوں کو اس پر فراہم کرے۔
رویش کمار کا مزید کہنا ہے کہ جناح ہاؤس کو نئی دہلی کے حیدرآباد ہاؤس کی طرز پر سرکاری مہمانوں کے لیے استعمال کیا جائے گا۔