ان دنوں سوشیل میڈیا پر یہ ویڈیو تیزی کے ساتھ وائیرل ہورہا ہے اور ساتھ میں اس بات کا بھی دعوی پیش کیاجارہا ہے کہ بی جے پی لیڈر اشوک سکسینہ نے اپنے تبصرے میں ’سوریہ دیوتا‘کاشکریہ ادا کیاتھا جس کے اثر کی وجہہ سے سولار پور کا استعمال کیاجارہا ہے‘
مگر دیہی لوگ سولار پاؤر سے ہونے والے نقصانات اور درپیش خطرات سے پریشان حال ہیں اور وائیرل ویڈیو میں دیہی لوگوں کو اپنا غم وغصہ سولار پاؤ ر پلانٹ پر اتارتے ہوئے صاف طور پر دیکھا جاسکتا ہے کیونکہ وہ لوگ سولار پاؤ ر پلانٹ کو تباہ کررہے ہیں۔
اب آپ ہی بتائیں ایسے پرستاروں سے ملک کو کون بچائے گا؟۔