بی اے ایم سی ای ایف کے قومی صدر ومن مشرام نے اس ویڈیو میں دعوی کیا ہے کہ 2ڈسمبر کے روز انہوں نے برہمنوں سے مطالبہ کیا کہ وہ ایس سی ‘ ایس ٹی ‘ اوبی سی ‘ کنبی‘ مراٹھا کو ہندو ثابت کریں۔
گیتا‘ وید‘ منو سمرتی میں ہندو کا لفظ ہی نہیں ہے یہ فارسی زبان کا لفظ ہے۔
مسلمانوں کے بھارت میں آنے کے بعد اس ہندو لفظ کا استعمال شروع ہوا ۔ مسلمانوں نے اپنے دور حکومت میں اس لفظ کے استعمال کو عام کیا۔ تفصیلات کے لئے مکمل ویڈیو ضرور دیکھیں۔