برطانیہ کی اسکاٹیش مسلم رکن پارلیمنٹ تسمینہ احمد نے کہاکہ ائی ایس ائی ایس اراکین کو اسلامی نمائندے نہیں ہیں البتہ اسلامی نظریات ائی ایس ائی ایس کے سب سے بڑ ی مخالفت ہیں۔
ایک انٹریو میں انہوں نے کہاکہ مسلم خواتین کو اس حساس مسلئے کا تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہاکہ ائی ایس ائی ایس میں شمولیت کے لئے جو لوگ اکسارہے ہیں ان کی منصوبوں کوناکام بنانے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے مسلم خواتین کی ایک بین الاقوامی کانفرنس کی تجویز پیش کرتے ہوئے بتایا کہ اس قسم کی کانفرنس میں خواتین غربت کے خاتمے کے متعلق تبادلہ خیال کرسکتے ہیں۔
مسلم خواتین کے پہنوائے کے متعلق پوچھے گئے سوال کاجواب دیتے ہوئے پاکستانی نژاد مسلم خاتون رکن پارلیمنٹ نے کہاکہ یہ ان کی مرضی ہے وہ جوچاہئے پہنیں۔