نئی دہلی:سابق میں سوپر اسٹار شاہ رخ خان کی کچھ سرجریا ں ہوئی ں اس کے بعد وہ اور مضبوطی کے ساتھ وہ اپنے کام کرتے رہے ۔
حالیہ دنوں میں ’رائیس ‘کے اداکارہ کی ایک او رمرتبہ دائیں کاندھے کی ایک اور سرجری ہوئے ہے۔
تاہم مذکورہ سوپر اسٹار نے اپنے کندھے کے متعلق بتایا کہ کامیاب سرجری ہوئی ہے۔شاہ رخان نے ٹوئٹر ہینڈل پر ہاتھ کی تصوئیر پوسٹ کی جس کے ذریعہ انہوں نے اس بات کا پیغام دیا کہ ان کے دائیں کندھے کی سرجری ہوئی ہے
Had a minor follow up surgery on my left shoulder.They marked my right hand like this, so there is no mistake. Sweet pic.twitter.com/LH5aoh3X4y
— Shah Rukh Khan (@iamsrk) March 10, 2017