اکھلیا بھارتی ہندو مہاسبھا کی گوڈسے کی برسی کے وقت شرمناک حرکت۔۔

مہاتما گاندھی کو قتل کرنے والے ایس ایس کی ذیلی تنظیم نے پھر ایک بار شرمناک حرکت کی ہے ، گاندھی جی کے پتلے پر پستول لا کر اور انکے پتلے کو جلا یا اور اس ملک کے دشمن ناتھورام گوڈسے کے حق میں نعرے بازی کی۔ ایسی شرمناک حرکت ان تنظیموں کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے، یہ لوگ وقفے وقفے سے ایسی متنازع حرکت کرتے رہتے ہیں_
گاندھی کا‌جب قتل ہوا تو انکے زبان کا آخری جملہ تھا اے رام یہ تھے رام کے سچے عاشق اور اصلی ہندو، یہ لوگ منھ سے رام کا نام لیتے ہیں مگر انکے صرف منھ میں رام ہے بگل میں زھریلی چاقو ہے، مہاتما گاندھی کا قتل دنیا کا سب سے بڑا سیاسی قتل ہے۔ ہاتھ میں نقلی پستول ہی کیوں نہ ہو اور وہ مہا تما کا پتلا ہی کیوں نہ ہو لیکن وہ ہندو مہاسبھا ککی کی چیف پوجا شکن پانڈے کی نفرت اصلی تھی ملک سے اور اس ملک کے قانون اور جمہوریت سے دشمنی اصلی تھی۔

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1928194900612653&id=100002664868444