حیدرآباد۔اے ائی سی سی جنرل سکریٹری ڈگ وجئے سنگھ نے ہفتہ کے روز مجلس اتحاد المسلمین ( ایم ائی ایم) سربراہ اسدالدین اویسی پر اترپردیش میں مسلم ووٹوں کی تقسیم کے ذریعہ بھگوا پارٹی( بی جے پی) کی مدد کرنے کا الزام عائد کیاہے۔
Asaduddin Owaisi's AIMIM fails to win a single seat in UP https://t.co/YZUkH9DBsi
-via @inshorts
They didn't win but did help BJP to win— digvijaya singh (@digvijaya_28) March 12, 2017
ڈگ وجئے سنگھ نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل کے ذریعہ ٹوئٹ کرتے ہوئے کہاکہ ’’ اسد الدین اویسی یو پی میں ایک سیٹ پر بھی کامیابی حاصل کرنے سے قاصر رہے ۔’’کامیابی حاصل نہیں کی مگر بی جے پی کو کامیاب بنانے کے لئے مدد ضروری کی ہے‘‘۔