امریکہ میں جاری شٹ ڈاؤن بحران کی وجہہ سے کافی لوگ پریشان ہیں۔ امریکہ کے ٹامپا میں اسلامی سوسائٹی نے شٹ ڈاؤن کی مار جھیل رہے تارکین وطن اور دیگر کو راحت پہنچانے کاکام شروع کیاہے۔
اسلامی سوسائٹی ٹامپا کی جانب سے تارکین وطن کو کھانے پینے کی چیزیں ‘ کپڑے اور کیش کارڈس فراہم کئے جارہے ہیں۔ اسلامی سوسائٹی ٹامپا کے اس اقدام کی ہر طرف ستائش بھی کی جارہی ہے۔ پیش ہے اس ضمن میں ایک ویڈیو