الور : راجستھان کے وزیر داخلہ گلاب چند کٹیار نے الور ہوئے مبینہ ہجومی تشدد کے واقعہ پر ایک بڑا بیان دیا ہے ۔وزیر داخلہ نے تسلیم کیا ہے کہ اکبر کی موت پولیس حراست میں ہوئی تھی ۔
اس سے قبل اکبر کی موت گؤ رکشکو ں کی پٹائی سے اکبر کی موت ہونے خبر آئی تھی ۔
وزیر داخلہ کے جائے واردات میں دورہ کے بعد انہوں نے اس معاملہ میں عدالتی تحقیقات کا حکم دیا ہے ۔