ندی گنگا کی صفائی کے نام پر ندی میں گیارہ سو لیٹردودھ بہاکر صفائی کا دم بھرنے والے چند لوگوں نے آستھا کی تمام حدیں پار کردیں۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ عمل نہ صرف گنگا کی صفائی کی ناکام کوشش ہے بلکہ صوبہ میں بھوک سے مررہے بچوں کے ساتھ ناانصافی بھی ہے۔ ویڈیو دیکھنے اور پروگرام منعقد
کرنے والوں کی اس ضمن میں دلیلیں سننے کے بعد آپ کا سر بھی شرم سے جھک جائے گا۔