حیدرآباد ۔ 5 ۔ دسمبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) :
Piaggio Vehicles Pvt. Ltd.
جو اطالوی گروپ کی ایک کمپنی ہے آج تین پہیوں والی 395cc کولڈ انجن کی گاڑی متعارف کی ہے ۔ مسٹر بیجو سوکمارن ، ریجنل منیجنگ ڈائرکٹر ساوتھ بیاگیو کے ساتھ سندیپ کوٹھاری اور ابھیشک کوینوال ورشا موٹرز نے بیان دیا کہ سارے ہندوستان میں بیک وقت اس گاڑی کو متعارف کیا گیا ہے ۔۔