واشنگٹن ۔ 7 مئی (سیاست ڈاٹ کام) آج کل امریکہ کے H1B ویزا پر کافی تبصرے کئے جارہے ہیں۔ تازہ ترین اسٹڈی کے بعد یہ بات سامنے آئی ہیکہ قلیل مدت کیلئے ویزوں کے دوسرے طریقہ کار پر اسکے اثرات مرتب ہوں گے اور جسکا نتیجہ کم تنخواہوں کی صورت میں سامنے آئے گا ۔