واشنگٹن ۔ 30 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والے 15 انتہائی بارسوخ قانون سازوں کے ایک گروپ نے ٹرمپ انتظامیہ سے اپیل کی ہیکہ وہ سابق صدر اوباما کے زمانے میں H-1B ویزا برداروں کی بیویوں یا شوہروں کو ملازمت کی اجازت دیئے جانے کے قانون کو کالعدم کرنے کے فیصلہ پر نظرثانی کریں۔