ABACUS-IT کوئز مقابلہ

حیدرآباد ۔ 2 ۔ دسمبر : ( پریس نوٹ ) : ABACUS بنکٹ لال بدروکا کالج فار انفارمیشن ٹکنالوجی ( بی بی سی آئی ٹیز ) اینول کمپیوٹر کوئز ایوینٹ ، شہر میں اس قسم کا پہلا موقع ہے جو 1993 میں کمپیوٹر یوسیج اور آئی ٹی کے اپلیکیشنس کے فروغ کے مقصد سے آغاز کیا گیا تھا ۔ افتتاحی تقریب کے مہمانان خصوصی مسرز داس شری مکٹیوی ، آئی بی ایم ، بنگلور اور پروفیسر ایس رام چندرم ، ڈین انفارمیٹکس ، او یو ہیں ۔ وداعی تقریب کے مہمانان خصوصی میں ڈاکٹر ہنومان چودھری ، ڈائرکٹر سنٹر فار ٹیلی کمیونیکیشنس اینڈ مینجمنٹ اسٹڈیز اور وائی سرینواس راؤ ، سی ای او ، نیکس شامل ہوں گے ۔ ونرس لکشمی نواس رولنگ ٹرافی اور ماسٹر مائینڈس مومنٹو حاصل کریں گے ۔ اس کے علاوہ فن گیمس کا طلبہ کے لیے انتظام کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9000105207 پر ربط کریں ۔ کوئز 5 دسمبر کو مقرر ہوگا ۔۔
سری سروو نٹراج آئیل گروپ کا پریمیم خوردنی تیل کارینج متعارف
حیدرآباد ۔ 2 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : سری سروو نٹراج آئیل گروپ 300 کروڑ روپئے کا گروپ ہے ۔ اس نے اس کے آئیل برانڈ فائیٹر پلس کے پریمیم رینج کو روشناس کیا ۔ جو کولیسٹرال سے لڑتا ہے ۔ خوردنی تیل جو سن فلاور ، رائس بران ، گراونڈنٹ سویا بین ، مسٹرڈ ، کاٹن اور لیمپ آئیل کے رینج میں دستیاب ہیں ۔ اس کو مس منارا چوپڑا اداکارہ نے متعارف کیا ہے ۔ مسٹر شیام سندرلویا اور مسٹر راہول لویا ڈائرکٹر نٹراج آئیل گروپ نے کہا کہ مختلف رینج میں دستیاب خوردنی تیل کا رینج پریمیم ہے ۔ جرمن ٹکنالوجی سے پروسیڈ ہے ۔ ۔