لندن۔ 11 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) برطانیہ کے انفارمیشن ریگولیٹر نے کہا ہے کہ فیس بک، ان لاکھوں صارفین سے منسلک ذاتی معلومات کی رازداری کی خلاف ورزی کے معاملے میں فیس بک پر جرمانہ لگانے پر غور کر کیا جا رہا ہے ۔