نئی دہلی 28 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام) لوک سبھا کے موجودہ 521 ارکان میں کم از کم 83 فیصد کروڑ پتی ہیں اور ان میں 33 فیصد کے خلاف فوجداری مقدمات ہیں۔