l صدرجمہوریہ پرنب مکرجی نے آرڈیننس برائے قانون حصول اراضی اور دستوری (121 ویں ترمیم) بل کو آج اپنی منظوری دیدی۔
l آسام میں این ڈی ایف بی (ایس) سے متاثرہ علاقوں کی مجموعی صورتحال میں بہتری ہے، جبکہ ریلیف کیمپوں میں آج پناہ گزینوں کی تعداد گھٹ کر تقریباً 2.7 لاکھ ہوگئی۔
l برونڈی کی آرمی اور غیرشناخت شدہ باغی گروپ کے ارکان کے درمیان ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو کی سرحد کے قریب جھڑپوں میں کم از کم 35 افراد کی ہلاکت ہوگئی ہے ۔ ایک عہدیدار نے آج کہا کہ 34 نعشیں برآمد کرلی گئیں۔