’’پیام عید‘‘ اشتہار پر جیتئے سونا ہی سونا

حیدرآباد ۔ 23 جولائی (سیاست نیوز) روزنامہ سیاست اور محمد خاں جویلرس نے عیدالفطر کے موقع پر پھر ایک بار پیام عید کے ذریعہ سونے کے سکے جیتنے کی پیشکش کی ہے۔ پیام عید جوکہ عید کی مبارکباد پر مشتمل ہوگا اس کو صرف تین سطر میں 250 روپئے، 3×1 معہ فوٹو 350 روپئے میں 20 الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے۔ بکنگ کے اوقات صبح 11 تا شام 5 بجے تک رہیں گے۔ منی آرڈر یا ڈیمانڈ ڈرافٹ کے ذریعہ روانہ کی جانے والی رقم روزنامہ سیاست کے نام پر ہو۔ عید مبارکبادی کے پیامات انٹرنیٹ پر مفت شائع کئے جائیں گے۔ اضلاع کے خواہشمند حضرات سیاست کے نامہ نگاروں سے اس سلسلہ میں ربط قائم کرلیا۔ اس سونا ہی سونا جیتئے عید ہنگامہ گروپ میں محمد خاں جویلرس فون نمبرات 23593607 (مہدی پٹنم)، 23203607 (نامپلی)، 24553607 ، (ملک پیٹ) کے علاوہ صابریز آپٹیکلس، تمنا سوئس ساریز، سناریز، ویمنس ویر، شہنا سوئس اینڈ ساریز، زونی، سج دھج کریشن، سیزنس شاپنگ مال، زیبا کلکشن، میناز ایکسکلوزیو، فرحت فوڈ سنٹر، عرفان ٹیکسٹائیل، شامل ہیں۔