’’دی نیویو‘‘

جمالیات ، مکمل حسن ، جلد کی دیکھ بھال ، تراشیدہ جسم کے حصول کا مرکز
ماہر ڈاکٹروں کے زیرانتظام حیدرآباد کا اولین ادارہ
’’دی نیویو ‘‘ جلد کی دیکھ بھال ، جمالیات ، پلاسٹک سرجری ، تراشیدہ جسم ، افزائش حسن ، جلد کے علاج ، کھوپڑی ، بال اور انسانوں کے حسین نظر آنے سے متعلق تمام علاج کے طریقوں کا مرکز ہے ۔ دی نیویو حیدرآباد کا اولین مرکز ہے جو ماہر ڈاکٹروں کے زیرانتظام ہے۔ جلد کی دیکھ بھال کے دیگر مراکز کی طرح یہ ٹیکنیشینس نہیں ہیں ۔ دی نیویو کے ڈائرکٹر اور منتظم نامور ڈاکٹر اور پلاسٹک سرجن ڈاکٹر دیپوچند رو افزائش حسن اور جلد کے علاج کے شعبہ میں دس سال کا تجربہ رکھتے ہیں۔ ڈاکٹر ششماراوی ایم ڈی ( ڈرمیٹالوجی) چیف ڈرمیٹالوجسٹ ، کاسمیٹک فزیشئین اور ڈرمیٹولیزر سرجن ہیں۔ ڈاکٹر امولیہ ڈیکنڈا پی ایچ ڈی (کاسمیٹالوجی) سیڈیسکو ، چیف کاسمیٹولوجسٹ اور لیزر اسپشلسٹ ہیں۔ صرف ماہر ڈاکٹرس جنھیں وسیع تجربہ حاصل ہے پورے مرکز کا انتظام کرتے ہیں۔ یہ مرکز مریضوں کا پوری احتیاط کے ساتھ علاج کرتا اور کسی بھی دیگر ماہر خوبصورتی سے زیادہ بہترین اور عظیم تر نتائج فراہم کرتا ہے ۔ دی نیویو جلد ، ڈرمیٹالوجی اور کاسمیٹالوجی کا انتہائی عصری مرکز ہے ۔ دی نیویو حیدرآباد عصری مشینوں ، لیزرس اور ٹیکنالوجی سے آراستہ ہے جو مریضوں کی پیچیدگیوں کے بغیر وسیع تجربہ رکھنے والے ڈاکٹروں کے زیرنگرانی بہترین نتائج دیتا ہے ۔ ’’الماسو پرانو پروڈایوڈ ‘‘ پورے جنوبی ہند میں اپنی نوعیت کی اولین مشین ہے جو درد سے پاک بال صفاعلاج کے طریقے فرہم کرتی ہے ۔ الماسو پرانو پروڈایوڈ عصرحاضر میں بہترین ، محفوظ ترین اور موثر لیزر کے ذریعہ بال صاف کرنے والے علاج کے طریقے رکھتی ہے ۔ یہ محفوظ ترین ٹیکنالوجیوں میں سے ایک ہے ۔غیرمطلوب بالوں کو درد کے بغیر علحدہ کرنے کے بعد لوگوں کی خوداعتمادی میں اضافہ کرنے میں مددگار ہوتی ہے۔
ڈاکٹر دیپوچندرو ، ڈاکٹر ششماراوی اور ڈاکٹر امولیہ ڈیکنڈا نے کہاکہ ’’صرف ماہر ڈاکٹرس مدد کرسکتے ہیں اور مریض کی جلد کے علاج اور ڈرمیٹالوجی علاج کے موثر طریقے استعمال کرسکتے ہیں ۔ مراکز کا کوئی اور سلسلہ بہتر مثبت علاج کا تیقن نہیں دے سکتا ‘‘۔
دی نیویو روڈ نمبر 14 بنجارہ ہلز ، روبرو مین گیٹ کے بی آر پارک واقع ہے ۔ تفصیلات کیلئے 040-23555150 ، موبائیل 83338643391 پر ربط پیدا کریں ۔