نئی دہلی ۔ /28 اگست (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ ان کی حکومت نے 5 کروڑ افراد کو 4 سال کی مدت میں خط غربت کی سطح سے اوپر لایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت باقی افراد کی ترقی اور انہیں اصل دھارے میں لانے کی پابند ہے ۔