حیدرآباد 27 فروری (این ایس ایس) حکومت تلنگانہ نے آج اعلان کیاکہ جمعہ 2 مارچ کو ملازمین کے لئے اختیاری تعطیل رہے گی اور یکم مارچ کو ہولی تہوار کی تعطیل ہوگی۔