اقوام متحدہ ۔ 20 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) اقوام متحدہ کے ایک ادارہ نے جمعرات کو اپنے تازہ تحقیقی جائزہ میں بتایا کہ ہندوستان میں 2005-16ء کی مدت میں 271 ملین افراد غربت کی شرح سے باہر نکل گئے جو حوصلہ بخش اشارہ ہیکہ عالمی سطح پر غربت سے مناسب طور پر نمٹا جارہا ہے۔ اس جائزہ میں 104 ممالک کا احاطہ کیا گیا۔ ہندوستان پیشرفت کرنے والا پہلا ملک ہے۔