حیدرآباد۔ 31 ڈسمبر (این ایس ایس) تلنگانہ حکومت نے نئے سال کے موقع پر حکم نامہ جاری کرتے ہوئے یکم جنوری 2016ء کو اختیاری تعطیل کی بجائے ’’عام تعطیل‘‘ کا اعلان کیا ہے جس کے عوض 13 فروری 2016ء کو دوسرا ہفتہ کام کا دن ہوگا۔ اسی مطابقت سے عام تعطیلات اور اختیاری تعطیلات کا ایک اعلامیہ بھی جاری کیا گیا ہے۔