لیسسٹر:عام طور پر 14سال کی عمر میں بچے اسکول جاتے ہیں مگر مذکورہ مسلم بچے دنیا کا سب سے کم عمر پروفیسر بنا جو بڑوں کو ریاضی کی تعلیم دے رہا ہے۔
ریاضی کا ماہر یاشا اصلے کو لیسسٹر کی یونیورسٹی نے بحیثیت ریاض پروفیسر تقررکیاہے جس ملازمت کو حاصل کرنے کے لئے بڑی عمر کے سینکڑوں افراد ناکام ہوگئے ۔صرف اس لئے کیونکہ وہ ریاضی کا ماہر ہے ‘ یونیورسٹی پینل بورڈ پر اس کی مخالفت سے قاصر ہے
۔’’ انسانی کیلکولیٹر‘‘ کے نام سے مشہور یاشاکو تیرہ سال کی عمر میں ہی یونیورسٹی کے تنخواہ یافتہ پروفیسر کی حیثیت سے ملازمت مل گئی تھی۔ یاشانے فخر کے ساتھ کہاکہ’’ میری زندگی کے سب سے بہترین سال میرے پاس ہیں۔
مجھے یونیورسٹی سے محبت ہے اور دوسرے اسٹوڈنٹس کی مدد کرنے والے میرے کام سے بھی مجھے محبت ہے ۔شکر ہے میرا ے لئے مزیداسکول یونیفارم نہیں ہے ۔
سال 2002میں پیدا ہوا یاشا ایرانی نژاد ‘برطانیہ کے ماہرریاضی بچہ ہے۔
جب وہ صرف 8سال کی عمر کا تھا تب وہ دنیا اول نمبر بچہ بنا جس نے ریاضی میں100%نشانات کے ذریعہ اے گریڈحاصل کیاتھا
You must be logged in to post a comment.