حیدرآباد ۔4 جون ( سیاست نیوز) حکومت نے شہادت حضرت علیؓ کے ضمن میں 6جون کو اختیاری تعطیل کا اعلان کیا ہے ۔ یہ تعطیل پہلے 5جون کو تھی لیکن رویت ہلال کی مناسبت سے 6جون کو اختیاری تعطیل رہے گی ۔ چیف سکریٹری ڈاکٹر ایس کے جوشی نے آج جی او 1066 جاری کیا ۔