یواے ای نے ’ لاپتہ دبئی شہزادی ‘ کی تصویر جاری کی ہے۔

متحدہ عرب امارات نے ’دبئی کی لاپتہ شہزادی لطیفہ کے سابق ائریش صدر میری رابنسن کے ساتھ ‘ تصوئیرجاری کرتے ہوئے اس بات کا بھروسہ دلایا ہے کہ ’33سالہ شہزادی اپنے گھر میں ہے اور گھر والوں کے ساتھ رہ رہی ہے‘۔

امارات۔ تصویریں بتارہی ہیں کہ دبئی کی شہزادی لطیفہ سابق ائریش صدر میری رابنسن کے ساتھ ہے‘ یواے ائی کا کہنا ہے کہ تصوئیریں 15ڈسمبر کے روز لی گئی ہیں اور بتاتی ہیں کہ وہ گھر میں ہیں۔ تصوئیریں ایسے وقت میں سامنے ائی ہیں جب اس بات کی خبریں ہی ں کہ مملکت خلیج سے راہ فرار اختیارکرنے کے بعد انہیں جبری طور پر واپس بھیجا گیا ہے۔

مذکورہ 33سالہ شہزادی کی سابق میں پچھلے نوماہ سے منظر عام پر نہیں ائی ہیں۔متحدہ عرب امارات نے ’دبئی کی لاپتہ شہزادی لطیفہ کے سابق ائریش صدر میری رابنسن کے ساتھ ‘ تصوئیرجاری کرتے ہوئے اس بات کا بھروسہ دلایا ہے کہ ’33سالہ شہزادی اپنے گھر میں ہے اور گھر والوں کے ساتھ رہ رہی ہے‘۔

تصویریوں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شہزادی لطیفہ بن محمدالمختوم سابق یواین ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق میری رابنسن کے ساتھ دبئی میں ہیں۔

عرب مملکت سے راہ فرار اختیار کرنے کے بعد انہیں جبری طور پر واپس بھیجنے کی خبروں کے پیش نظر دائیں بازور گروپس کا یواے ای سے اصرار رتھا کہ وہ شہزادی لطیفہ کے متعلق جانکاری دی کہ وہ کہاں او رکس حال میں ہیں۔

مذکورہ 33سالہ شہزادی کا انسٹاگرام اکاونٹ بند کردیاگیا ہے وہیں وہ پچھلے نوماہ سے کہیں دیکھائی بھی نہیں دے رہی تھیں۔یواے ای کی خارجی وزرات نے کہاکہ گھر والوں کی درخواست پر 15ڈسمبر2018 کے روز میری رابنسن سابق یواین ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق اور سابق صدر ائیرلینڈ میری رابنسن نے شہزاد شیخ لطیفہ سے دوبئی میں ملاقات کی ہے۔

دوپہر میں ملاقات کے دوران ہی تصویریں لی گئیں تھیں اور اسی مقصد سے اس کو شیئر بھی کیاجارہا ہے۔انہوں نے کہاکہ ’دوبئی دورے کے موقع پر میری رابنسن نے ایچ ایچ شیخہ لطیفہ کو بھروسہ دلایا ہے کہ انہیں حسب ضرورت حمایت اور توجہہ دی جائے گی‘۔