یمن کو سعودی امداد کی امریکی ستائش

واشنگٹن ۔ 22 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) وزیردفاع امریکہ جم مٹیس نے آج ملک سلمان بن عبدالعزیز کی انسانی بنیادوں پر جنگ زدہ ملک یمن کی امداد کی دل کھول کر ستائش کی۔

جمہوریہ چیکوسلواکیہ کے
کیمیکل کارخانہ میں دھماکہ ، 6 ہلاک
پراگ ۔ 22 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) جمہوریہ چیکوسلواکیہ کے شمالی قصبہ کرالوپی ناڈ وتاووف میں کیمیکل کارخانہ میں دھماکہ ہوا جس سے کم از کم 6 افراد ہلاک اور دیگر کئی زخمی ہوگئے۔ سی ٹی کے خبر رساں ادارہ نے اس کی اطلاع دی۔