یمن: سعودی کی زیر قیادت فضائی حملوں میں نو شہریوں کی ہلاکت

یمن۔سعودی کی زیر قیادت تازہ فضائی حملوں میں یمن کے نارتھ ویسٹ صوبے کے حجاجحا میں ہلاکتوں کا واقعہ پیش آیاہے۔صوبے کی سکیورٹی عہدیداروں نے کہاہے کہ فیملی ایک نولوگ ضلع کاشہار کے مزاراہ گاؤں کے گھر پر ہوئے فضائی حملے میں ایک ہی گھر کے نو لوگوں کی ہلاکت کا واقعہ پیش آیا ہے۔

مرنے والوں میں زیادہ تر بچے شامل ہیں۔ مقامی مکینوں نے سوشیل میڈیا پر متوفی بچوں کی تصوئیریں بھی پوسٹ کی ہیں۔جنگ زدہ عرب ملک میں یہ شہریوں کے اوپر یہ تازہ فضائی حملہ ہے۔

ستمبر6سال2017
اتحادی فوج نے الصادہ گاؤں‘ حجاجح میں فضائی حملے کے دورا ن ایک گھر کو نشانہ بنایا جس میں چھ لوگوں کی موت واقع ہوئی۔

ستمبر3سال2017
حجاجحا حاکے واشاہاح میں اس وقت عورتیں اور ایک بچے کی موت کا واقعہ پیش آیاجب ایک گھر پر فضائی حملے انجام دیاگیا۔

حجاجحاجنوبی صوبہ میں سعودی عربیہ کی سرحد پر واقعہ ہے

مارچ 2015
سعودی کی اتحادی فوج نے یمن بحران میں بین الاقوامی طور پر تسلیم حکومت عبدراببو منسور ہادی کی حمایت میں میدان میں اتری ہے اور یہ ایران کی حمایتی حواثیوں کی مخالفت میں کام کررہی ہے‘ جس کے بعد ملک کی درالحکومت ثناء پر اتحادی فوج نے اپنا قبضہ بھی جمالیاہے۔