یعقوب میمن کی پھانسی پر ججز میں اختلاف

سپریم کورٹ نے یعقوب عبدالرزاق میمن کی پھانسی کو روکنے کی درخواست کو لارجر بنچ کے حوالے کر دیا ہے۔ٹائیگر میمن کے بھائی یعقوب میمن کو سنہ 1993 میں ممبئی میں ہونے والے حملے کے لیے پھانسی کی سزا دی گئی تھی جسے ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ دونوں نے بحال رکھا۔انھیں 30 جولائی کو پھانسی دینے کی تیاریاں ہو رہی تھیں۔