یرقان(بالغوں میں)

یرقان ایک ایسی کیفیت ہے جس میں جلد سفید پڑجاتی اور آنکھیں زرد ہوجاتی ہیں۔ ایسا اس وقت ہوتا ہے جب خون میں بہت زیادہ ’’بلی روبن‘‘ ہو ۔ بلیروبن جگر میں بنتا ہے۔ خون کی مصنوعات سے پیدا ہوتا ہے اور آنتوں میں خارج ہوتا ہے۔ مثانہ کے غدود اور صفرے کے اخراج کی نالیوں کے راستے سے یہ نظام ہضم کے عمل کا ایک حصہ ہے۔ بعض بلیروبن آنتوں میں دوبارہ جذب ہوجاتا ہے اور واپس جگر میں پہنچ جاتا ہے خون کی روانی کے ذریعہ۔ چنانچہ یرقان اس وقت ہوتا ہے جبکہ کسی عمل سے جگر کو نقصان پہنچے یا نقصان کی وجہ سے جگر سے آنتوں میں منتقلی کا راستہ بند ہوجائے۔

یرقان کی وجہ عام طور پر جگر میں خرابی ہوتی ہے۔ اس میں جگر کے انفیکشنس، شراب نوشی سے جگر کی تباہی، منشیات، جڑی بوٹی کی ادویہ اور کینسر سے جگر کا متاثر ہونا ہوتا ہے۔ بعض اوقات جگر سے اخراج کی نالیوں کے بند ہوجانے سے بھی یرقان ہوتا ہے۔ پتہ کے کنکر اور کینسر ایسے بند ہوجانے کی عام وجوہات ہیں۔ بہت کم واقعات میں آپریشن کے بعد بھی یرقان ہوسکتا ہے یا پھر خون کی بعض خرابیوں یا ایک کیفیت جیسے گلبرٹ کا مرض کہتے ہیں، یرقان ہوسکتا ہے۔ گلبرٹ کا مرض ایک غیرمعمولی بے ضرر کیفیت ہے جو موروثی ہوسکتی ہے۔
یرقان کی تشخیص کے لئے ضروری معائنے حسب ذیل ہیں :
خون کے معائنے : جگر کی کارکردگی کی جانچ کے لئے اور یرقان کی وجوہات جاننے کیلئے کئے جاتے ہیں۔

الٹرا ساونڈ (صوتی امواج) اور سی ٹی اسکیان (ایکسر) جگر اور شکم کے دیگر اندرونی اعضاء کی تصویریں لینے کئے جاتے ہیں۔
ای آر سی پی : ایک لچکدار نلی (انڈوسکوپ) حلق سے اتاری جاتی ہے جو ایکسرے لیتی ہے تاکہ جگر سے اخراج کی نالیوں، پتہ اور لبلبہ کا جائزہ لیا جاسکے۔
جگر کی بایوپسی : ایک چھوٹا سا نمونہ جگر سے عضلہ کا لیا جاتا ہے اور خوردبین سے اس کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ یرقان کے علاج کا انحصار اس کی وجوہات پر ہوتا ہے۔

زیادہ آرام، اچھا تغذیہ،۔ شراب نوشی سے پرہیز، بعض دواؤں سے پرہیز، کونسی دوائیں استعمال کی جانی چاہئیں اور کن سے پرہیز کیا جائے اس بارے میں ڈاکٹر سے مشورہ، اس کا علاج ہیں۔ جگر کے انفکیشنس کی چند نئی دوائیں ابھی ایجاد ہوچکی ہیں۔ پتہ کی پتھریاں علحدہ کرنے یا اسٹنٹ ؍ اسٹنٹس لگانے تاکہ یرقان کا اخراج کرکے اسے صاف کیا جاسکے۔ ای آر سی پی کی جائے۔ پتہ کی پتھریوں سے ہونے والے یرقان کے علاج کیلئے آپریشن کے ذریعہ پتہ کا غدود علحدہ کرنا پڑتا ہے۔

تمام مذکورہ بالا خدمات مان کائنڈ پر جو آنتوں کی سوزش کا ماہرانہ علاج کا مرکز ہے دستیاب ہیں۔ یہاں خصوصی معالج جی آئی، جگر اور لبلبہ کے امراض کے علاج پر توجہ مرکوز کرتے ہیں۔ فون کریں۔ یا 3-6-369/A/25 اسٹریٹ نمبر 1 ، حمایت نگر، حیدرآباد، تشریف لائیں۔