حیدرآباد ۔ 15 ۔ ستمبر : ( پریس نوٹ ) : اسسٹنٹ ڈیویژنل انجینئر آسمان گڑھ کے بموجب 16 ستمبر کو برقی فیڈر 11 کے وی بڑا بازار کے علاقوں گنگا نگر نالہ ، بڑا بازار روڈ ، رین بازار ، پولیس اسٹیشن ، ظفر روڈ ، یاقوت پورہ بریج ، چندرا نگر ، یاقوت محل تھیٹر روڈ ، غالب ہوٹل اور دیوڑھی سر یار جنگ میں صبح 10 تا 2 بجے دن اور برقی فیڈر مرتضی نگر کے علاقوں غوث کیفے ، املی بن ، مرتضی نگر سعادت نگر ، مولا کا چھلہ ، چھالیہ پی ٹی ، جھنڈا پی ٹی ، چمیلی کامنڈوا ، حسینی کوٹھی ، رحمانیہ اسکول اکبر دوڈی ، سلطان بیکری ، رحمان نگر اور سومناتھ مندر علاقے میں 3 بجے دن تا 6 بجے شام برقی سربراہی مسدود رہے گی ۔۔