ہوٹلوں کے خلاف مہم کی ستائش

حیدرآباد۔ 27 اپریل (آئی این این) پارلیمانی اسٹانڈنگ کمیٹی کے صدرنشین جے سی دیواکر ریڈی اور ارکان نے جی ایچ ایم سی کی جانب سے ہوٹلوں کے خلاف چلائی جارہی مہم اور صفائی کے انتظامات نہ ہونے پر بھاری جرمانہ اور انہیں مہربند کرنے کی ستائش کی۔