اسلام آباد ۔ 17 ۔ اگست (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے آج ہندوستانی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو طلب کرتے ہوئے ہندوستان کی بلا اشتعال جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر احتجاج درج کرایا۔ پاکستان کے دفتر خارجہ نے بتایا کہ 15 اور 16 اگست کو ہندوستانی فوج نے کوٹلی سیکٹر میں لائین آف کنٹرول پر جنگ بندی کی خلاف ورزیاں کیں