نئی دہلی۔25 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی نژاد امریکی جوڑا بھرت سیٹھی اور نیرجا دیسائی نے اپنی آئی ٹی فرم سینٹل فرانسیسی فرم ’’اٹاس‘‘ کو 3.4 بلین امریکی ڈالر میں فروخت کیا جس سے انہیں 2 بلین امریکی ڈالر زائد حاصل ہوئے۔ 63 سالہ سیٹھی اور 65 سالہ دیسائی نے مل جل کر سینٹل کو فروختگی سے 57 فیصد کا اسٹیک لیا۔