ہماچل پردیش سے 234 افر اد بچالئے گئے

شملہ ۔ 28 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی فضائیہ نے 234 افراد بشمول 58 بچے ہماچل پردیش کے انتہائی بلند علاقے سے بچالئے جبکہ یہ علاقہ اچانک سیلاب آنے کی وجہ سے پور ی ریاست سے کٹ کر الگ تھلگ ہوگیا تھا ۔