بنگلور:شائقین پاکستانی ایمپائر علیم ڈار کو نئے انداز جس میں انہوں نے دڑاھی چھوڑ لی ہے میں دیکھ کر انہیں پہچان نہیں سکے۔ ہندوستان اور نیوز لینڈ کے درمیان میں وارم آپ میاچ کے دوران وہ دراڑھی میں دیکھائی دئے جس کی وجہہ لوگوں کو ان کی مشابہت ہاشم عاملہ سے ملتی دیکھائی دی۔
اس بات کا خیال رکھتے ہوئے کہاکہ عاملہ ایک باعمل مسلمان ہیں تو ڈار نے بھی سنت کوقائم کرنے کی سونچی‘ عاملہ نے اس سے کہاکہ وہ بے خوف ہوکر ایسا کریں۔ عاملہ ٹیم میں سب سے خاموش اور سنجیدہ کھلاڑی کے طور پر جانے جاتے ہیں۔
وہیں 48سال کے ڈار نے اب تک 48T20اور 193ایک روز ہ کے علاوہ 111ٹسٹ میاچوں میں ایمپائرنگ کی ہے ‘ انہیں مسلسل تین سال2009سے لیکر 2011تک بہترین ایمپائر کے ایوارڈ سے بھی نوازا گیا ہے