ہائی کورٹ کو سنکرانتی کی تعطیلات

حیدرآباد 3 جنوری (پریس نوٹ) ریاست تلنگانہ اور آندھراپردیش کے ہائی کورٹ کو 8 تا 13 جنوری سنکرانتی کی تعطیلات ہوں گی۔