گیانی ذیل سنگھ کے بیٹے کا انتقال

موگا،21اگست (یواین آئی)سابق صدرجمہوریہ گیانی ذیل سنگھ کے بیٹے جوگندر سنگھ کا کل فریدکوٹ ضلع کے سندھاواں میں طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔وہ 82سال کے تھے ۔ سنگھ لدھیانہ میں اپنے بیٹے روپندر سنگھ کے ساتھ رہ رہے تھے ۔