حیدرآباد۔/29 مئی، ( سیاست نیوز) گورنر تلنگانہ و آندھرا پردیش ای ایس ایل نرسمہن کی جانب سے یکم جون کو راج بھون میں دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا ہے۔ افطار کے انتظامات کو قطعیت دینے کیلئے مختلف محکمہ جات کے عہدیداروں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ تال میل پیدا کرتے ہوئے افطار پارٹی کیلئے موثر انتظامات انجام دیں۔