گورنر کی مرکزی وزیرداخلہ سے بات چیت کا امکان

حیدرآباد 9 جون (سیاست نیوز) گورنر ای ایس ایل نرسمہن توقع ہے کہ ایک یا دو دن بعد نئی دہلی میں مرکزی وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ سے ملاقات کے دوران آندھراپردیش و تلنگانہ کی حکومتوں کے درمیان ’نوٹ برائے ووٹ‘ پر پیدا شدہ تنازعہ کے بارے میں تفصیلات سے واقف کروائیں گے۔