گورنر آر بی آئی کی وینکٹیشورا مندر، تروملا میں پوجا

تروپتی 19 مئی (پی ٹی آئی) ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر شکتی کانتا داس نے آج یہاں تروملا میں لارڈ وینکٹیشورا مندر میں پوجا کی۔ آر بی آئی گورنر کل رات دیر گئے یہاں پہنچے اور ایک مختصر توقف کے بعد صبح لارڈ وینکٹیشورا مندر میں پوجا کی۔ مندر پہنچنے پر 62 سالہ گورنر آر بی آئی کا مندر کے پجاریوں اور تروملا تروپتی دیوستھانم (ٹی ڈی ڈی) کے عہدیداروں نے خیرمقدم کیا۔