گلبدین حکمت یار کا حکومت کے ساتھ معاہدہ منسوخ

اسلام آباد ۔ 27 جون (سیاست ڈاٹ کام)افغانستان کے سابق جنگجو لیڈر گلبدین حکمت یار نے کابل حکومت کے ساتھ طئے پائی امن معاملت کو فوری اثر کے ساتھ منسوخ کردیا ہے۔ ان کے دہشت گرد گروپ حزب اسلامی پارٹی نے نئے مطالبات پیش کرتے ہوئے کہا کہ حکومت افغانستان غیرقانونی ہے اور وہ اسے تسلیم نہیں کرتی۔