گریجویٹ امیدواروں کیلئے آج تمثیلی امتحان ؍ ماڈل ٹسٹ

حیدرآباد ۔ 2 جنوری (سیاست نیوز) دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال روبرو رام کرشنا تھیٹر عابڈس پر ٹی ایس پی ایس سی کے گروپ

II اور ریلوے کے ڈگری امیدوار کیلئے امتحانی پرچے کے مطابق جنرل نالج، تلنگانہ نالج، انگلش، ابتدائی ریاضی کے آبجکٹیو ٹائپ سوالات کا ماڈل ٹسٹ تمثیلی امتحان 12 تا 2 بجے دن رکھا گیا ہے۔ بی اے، بی کام، بی ایس سی، بی ای، بی ٹیک، بی فارمیسی دیگر ڈگری ہولڈرس وقت پر شریک ہوکر استفادہ کریں۔