حیدرآباد ۔ 3 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز ) : گریجویٹ امیدواروں کے لیے بینک کلرک کی ملازمت کے لیے آئی جی پی ایس کا امتحان رکھا گیا ہے ۔ کسی بھی مضمون سے ڈگری کامیاب کیے امیدوار اس کے اہل ہیں ۔ فارم آن لائن داخل کرنا ہے ۔ معلومات اور رہنمائی کے لیے محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر اسنادات زیراکس کے ساتھ رجوع ہوسکتے ہیں ۔۔