گرگاؤں میں حاملہ کا گینگ ریپ

گرگاؤں ، 26 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ایک آٹو ڈرائیور اور اُس کے دو ساتھیوں نے ایک 23 سالہ حاملہ خاتون کی مبینہ طور پر اجتماعی عصمت ریزی کی ہے، پولیس نے آج یہ بات کہی۔ یہ واقعہ 21 مئی کو پیش آیا جب چھ ماہ کی حاملہ متاثرہ خاتون سائیکل پر اپنے شوہر کیساتھ مانیسر کے اسپتال کو معمول کے چک اپ کیلئے جارہی تھی۔