گرام پنچایت ملازمین کے مشاہرہ میں اضافہ

حیدرآباد۔ 28 اگست (سیاست نیوز) حکومت تلنگانہ نے ریاست بھر میں گرام پنچایتوں میں کام انجام دینے والے پارٹ ٹائم، فل ٹائم ملازمین کو اقل ترین تنخواہوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا اور احکامات بھی جاری کئے گئے۔