اننت پور 24 اپریل ( پی ٹی آئی ) ترقیاتی عمل میں گرام پنچایتوں کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے مرکزی وزیر وینکیا نائیڈو نے آج کہا کہ ان کے ذریعہ گاووں کے مستقبل کا تعین ہوتا ہے اور انہیں لوک سبھا سے کمتر نہیں سمجھا جانا چاہئے ۔ وزیر موصوف نے اپنے ٹوئیٹس میں یہ بات کہی ۔