گجرات میں توگاڈیہ کے حامی ذمہ داریوں سے محروم

احمدآباد ۔ 8 مئی (سیاست ڈاٹ کام) وی ایچ پی کے کارگذار صدر کے ہار جانے کے چند ہفتہ بعد دائیں بازو کی انتہاء پسند تنظیم نے ان کے حامیوں کو پارٹی کے عہدوں اور اختیارات سے محروم کردیا ہے۔ پروین توگاڈیہ کچھ عرصہ سے وزیراعظم نریندر مودی پر سخت تنقیدیں کررہے تھے۔