حیدرآباد 30 جنوری ( این ایس ایس ) ریاست میں آج گاندھی جی کی 86 ویں برسی کا اہتمام کیا گیا ۔ گورنر نرسمہن ‘ چیف منسٹر کے سی آر نے گاندھی جی کو خراج عقیدت پیش کیا ۔