حیدرآباد /12 اکٹوبر (سیاست نیوز ) کانگریس کے سینئیر لیڈر مدھو گوڑ یشکی نے الیکشن کمیشن سے شکایت کی کہ تلنگانہ کے وزیر آئی ٹیک کے ٹی راماراؤ نے آئی ٹیک صنعت سے متعلق بعض پالیسیوں کا اعلان کرتے ہوئے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی ہے ۔